پشاور (ڈیلی گرین گوادر) پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گلبہار نمبر 4 میں نامعلوم افراد سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی پھینک کر فرار ہوئے۔ پولیس کے مطابق کچھ دن قبل نامعلوم افراد کی جانب سے بھتے کی کال موصول ہوئی تھی جس سے متعلق حاجی جاوید نے پولیس کو آگاہ کیا تھا۔
پشاور، سابق صوبائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
دستی بم حملہ
