قطر: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے دنیا کی دوسری بہترین ٹیم بیلجیئم کو 0-2 سے شکست سے دوچار کر دیا۔ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایف کے اسٹیج میچ میں بیلجیئم نے آغاز سے محتاط انداز اپنایا تاہم مراکش نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 73 ویں منٹ پر میں پینلٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گول اسکور کرکے سبقت حاصل کرلی جو 90 منٹ کے اختتام تک برقرار رہی۔
فیفا ورلڈکپ 2022 : مراکش نے دنیا کی دوسری بہترین ٹیم بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دیدی

ٹیگز:
مراکش
