اسلام آباد: انگش کرکٹ ٹیم ( England Cricket Team ) سترہ سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان اہم ہے۔ انگش ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر کو راولپنڈی اسٹڈیم میں کھیلے گی۔انگلش ٹیم بین اسٹوکس کی قیادت میں پاکستان پہنچی۔ انگلش ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنےکیلئے پاکستان پہنچی ہے۔ قبل ازیں پاکستان آمد پر پی سی بی سیکیورٹی ٹیم اور بورڈ حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔
انگش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

ٹیگز:
کرکٹ ٹیم
