پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قرآنی آیت شیئر کر دی۔رمیز راجا نے ٹوئٹر پر سورۃ انفال کی آیت نمبر 30 شیئر کی جس کا ترجمہ ہے کہ ‘(اِدھر تو) وہ چال چل رہے تھے اور (اُدھر) اللہ چال چل رہا تھا، اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے’۔
رمیز راجا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قرآنی آیت شیئر کر دی

ٹیگز:
رمیز
