کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی کے رکن اسمبلی اختر حسین لانگو نے کہاکہ گوادر میں بننے والی ریسرچ یونیورسٹی سے معدنی شعبے، ماہی گیری اور وسائل میں اضافہ کرنے میں مدد ملے گی، لائیو اسٹاک زراعت و دیگر شعبوں میں بھی اسکے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ بعد ازاں قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی
گوادرمیں بننے والی ریسرچ یونیورسٹی سے معدنی شعبے، ماہی گیری اوروسائل میں اضافہ کرنے میں مدد ملے گی، اختر حسین لانگو

ٹیگز:
اختر حسین لانگو
