اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سکیورٹی اور داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
وزیراعظم
