کراچی (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری سے پیپلز پارٹی بلوچستان خواتین ونگ کی صوبائی صدر غزالہ گولہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری زرینہ زہری کی ملاقات بلوچستان میں سیاسی و تنظیمی امور پھر تبادلہ خیال
نواب ثناء اللہ زہری سے غزالہ گولہ اورزرینہ زہری کی ملاقات سیاسی وتنظیمی امور پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
ملاقات
