کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے آڈیو لیک کے معاملے پر عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیک سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان نے سازشی بیانیہ سازش کرکے بنایا۔انہوں نے کہا کہ ریاست اور ریاستی خارجہ پالیسی کو داؤ پر لگایا گیا، یہ پاکستان اور قوم کے ساتھ انتہائی گھناؤنا کھلواڑ ہے۔
آڈیو لیک ،حافظ حمداللّٰہ کا عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ٹیگز:
کارروائی کا مطالبہ
