لاہور (ڈیلی گرین گوادر) جوبلی ٹاؤن کے علاقے میں واقع کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران ایک کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گیا۔کوآپریٹ ویٹرن لیگ کے میچ میں 46 سالہ عثمان شنواری میدان میں فیلڈنگ کے لیے کھڑے تھے کہ اچانک گر گئے، انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
لاہورمیں دوارن میچ ہارٹ اٹیک سے کرکٹرچل بسا

ٹیگز:
کرکٹر چل بسا
