کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) چمن میں بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چمن کے علا قے آڈہ کہول میں بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔ جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
چمن، بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
بچہ جاں بحق
