کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی بر آمد۔ اتوار کو کوئٹہ کے علا قے میں سٹی نالے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے شنا خت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی بر آمد

ٹیگز:
کوئٹہ
