کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چمن پاک افغان بارڈر پر پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔ ہفتہ کو دور روزسے بند چمن پاک افغان بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے جبکہ دونوں اطراف سے مسافروں کی امدورفت جاری اور سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں،واضح رہے کہ شدید بارشوں کے باعث چمن بارڈ پر آمد ورفت کو معطل کیا گیا تھا۔
چمن پاک افغان بارڈر پر پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

ٹیگز:
چمن
