جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر) رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق مگسی کا جھل مگسی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
علاقے میں جاری بارشوں اور سیلابی صورتحال اور بحالی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، انکے نقصانات کا ازالہ کیا جاۓ گا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
نوابزادہ طارق مگسی کا جھل مگسی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ٹیگز:
نوابزادہ طارق
