لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق خوا تین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے منگل کو لورالائی کے علا قے ڈیرہ روڈ پر ٹرک اور گاڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں عبدالعزیز ولد ملا گل سکنہ میختر جاں بحق جبکہ عبدالواحد ولد ملا گل،محمد امیرولد محمد سمیت دو خواتین جاں بحق ہو گئیں، پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
لورالائی میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق خوا تین سمیت چار افراد زخمی

ٹیگز:
لورالائی
