کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق چھ زخمی ہو گئے۔ جمعرات کو کوئٹہ کے نواحی علا قے مار واڑ میں گاڑی الٹ جا نے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے، پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ مار واڑ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق 6زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
