کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد زخمی ہوگئے، پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے دشت تیرہ میل کے قریب گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے، پو لیس نے زخمیوں کوفوری طورپرطبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔
دشت،ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی

ٹیگز:
دشت
