کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے۔ آئی جی پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق پرویز خان عمرانی کا تبادلہ کر نے انہیں ڈی آئی جی قلات رینج،عبدالحئی بلوچ کوڈی آئی جی نصیر آباد رینج،کیپٹن (ر) شیر علی کو اے آئی جی ٹریننگ سی پی او کوئٹہ تعینات کر دیاگیا ہے۔
بلوچستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بلوچستان پولیس
