کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ ایل آر بی ٹی کے قریب ٹرین کی زد میں آکر غلام یا سین نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزیدکاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
