پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پولیس بشمول قیدیوں کی گاڑی کے بنی گالا پہنچی۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد دیکھ کر واپس چلے گئے۔ اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ اسد عمر کا کہان تھا کہ اگر کوئی عمران خان کے خلاف حرکت کی تو جو ملک میں ہو گا اس کی ذمہ داری مکمل طور پر حکومت پر ہو گی۔ طاقت کے بل بوتے پر فیصلے کروا لو گے، یہ تمہاری غلط فہمی ہے ۔
عمران خان کے خلاف کارروائی کے بعد حالات کی ذمہ دارحکومت ہو گی، اسد عمر

ٹیگز:
اسد عمر
