خضدار(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل وڈھ میں فائرنگ دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ میں قومی شاہراہ اور بازار سے متصل ائیریا میں مسلح کی فائرنگ سے عبدالشکور لانگو محمد یونس رئیسانی نامی دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو وڈھ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد خضدار ہسپتال مذید علاج کے لئے روانہ کردیا گیا۔
وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالشکور لانگو محمد یونس رئیسانی زخمی

ٹیگز:
وڈھ
