عوامی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے گزشتہ روز مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔شاہ زین بگٹی نے ٹوئٹر پرسورہ الحجرات کی آیت کا ترجمہ’ اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو’ بھی شیئر کیا۔
مسجد نبویؐ واقعے پر شاہ زین بگٹی کا ردعمل

ٹیگز:
مسجد نبویؐ
