کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ سے محکمہ خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا۔ یہاں جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن سے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ سے محکمہ خزانہ کا قلمدان واپس لیکرانہیں پی اینڈ ڈی کا قلمدان سونپ دیا گیا۔
حکومت بلوچستان نے نورمحمد دمڑ سے محکمہ خزانہ کاقلمدان لیکر پی اینڈ ڈی کا قلمدان دیدیا گیا

ٹیگز:
حکومت
