لسبیلہ(ڈیلی گرین گوادر) حب میں مدرسے کا طالب علم تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو زرائع کے مطابق صنعتی شہر حب کے علاقے بھوانی میں مدرسے کا طالب علم ابوزر ولد خالد محمود بھوتانی میں ہاؤسنگ اسکیم کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،ایدھی رضاکاروں نے نعش نہر سے نکال کر ورثہ کے حوالے کردی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
حب، مدرسے کا طالب علم تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
حب
