کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) مشیرداخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کی حب دھماکے میں بی اے پی کے سینئر رہنما آغا جبیب شاہ کی شہادت کی شدید الفاظ۔میں مذمت آغا حبیب شاہ کی بلوچستان اور پاکستان کے لئے قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی کیاجاسکتا،میر ضیا لانگو انکی شہادت نے بلوچستان میں امن دشمنوں کے خلاف جاری جہد کو تواناں کر دیا ہے،میر ضیا لانگو مشکل کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،مشیرداخلہ بلوچستان بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو نست و نابود کر دیں گے،میر ضیا اللہ لانگو مشیر داخلہ میر ضیا لانگو نے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی تمام سیکورٹی ادارے واقعہ میں۔ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کریں،مشیرداخلہ بلوچستان ملوث عناصر قانون کہیں۔نہیں چھپ سکتے جلد گرفت میں ہونگے ،مشیرداخلہ بلوچستان واقعہ میں زخمی ہونے والوں ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کیں جائیں،مشیرداخلہ کی ہدایت دعا پے اللہ تعالی شہید آغا حبیب شاہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔
میر ضیا لانگو نے حب دھما کے کی رپورٹ طلب کرلی

ٹیگز:
میر ضیا لانگو
