قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات کے علاقے سرخین میں زمین کے تنازعہ پردو گرپوں میں لڑائی ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ لیویز کے مطابق منگل کو قلات کے علاقے سرخین میں زمین کے تنازعہ پر بنگلزئی قبیلہ کے دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران ڈنڈے اور لاٹھیوں کے وار سے بہادر خان نا می شخص شدید زخمی ہو گیا لیویز نے زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
قلات، سرخین میں زمین کے تنازعہ پردو گرپوں میں لڑائی1شخص شدید زخمی

ٹیگز:
قلات
