کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ بچے سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے کلی دیبہ اکبر سٹریٹ پر واقعہ گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں صاحب الرحمان انکی اہلیہ بی بی (گ) اور صفیان ولد صاحب الرحمان جھلس کر زخمی ہو گئے، پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ،گیس لیکج کے باعث دھماکہ بچے سمیت تین افراد جھلس کرزخمی

ٹیگز:
گیس دھماکہ
