گوادر (ڈیلی گرین گوادر) ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے گوادر کا دورہ کیا ہے۔ رحیم حیات قریشی نے گوادر بندرگاہ ، گوادر فری زون کے مختلف شعبوں اور ایسٹ بے ایکپریس وے کا بھی دورہ کیا ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی گوادر پورٹ سر متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دیا گیا۔ ایران میں پاکستان کے سفیر کو پاک چائنا بزنس سینٹر میں گوادر پورٹ کے ڈائریکٹر آپریشن کیپٹن گل محمد اور ڈی جی گوادر ڈوپلمنٹ اتھارٹی مجیب الرحمان قمبرانی نے گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی ہے۔ رحیم حیات قریشی دورہ گوادر کے دوران مخلتف سرکاری حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ ایران میں پاکستان کے سفیر پاک ایران باڈر کا بھی دورہ کریں گے۔ باڈر مارکیٹ سمیت دیگر امور کا بھی جائزہ لیں گے
ایران کے سفیر رحیم حیات قریشی نے گوادر کا دورہ کیا

ٹیگز:
رحیم حیات قریشی
