ژوب (ڈیلی گرین گوادر) سی آئی اے سٹاف اور پولیس کی مشترکہ کاروائی اسلحہ اور منشیات برآمد دو افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس پی خلیل اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر سی آئی اے سٹاف کے انچارج شیخ محمد ایوب مندوخیل اوردیگر پولیس پارٹی نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کیس میں مفرور ملزم کو امین گرفتارکرکے پستول برآمدکرلیا جبکہ دوسری کاروائی میں بد نام زمانہ منشیات فروش مجید نامی شخص کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے ایک کلو چرس اور پستول برآمدکرلیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس مذید تفتیش جاری ہیں
ژوب، سی آئی اے سٹاف اور پولیس کی مشترکہ کارروائی اسلحہ اورمنشیات برآمد2 افراد گرفتار

ٹیگز:
ژوب
