نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد،تحصیلدار نوکنڈی کے مطابق نوکنڈی کے پہاڑی علاقے سے لیویز کے گشتی ٹیم کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔
نوکنڈی کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
نوکنڈی
