حب (گرین گوادر نیوز) حب شہر کے قریب بھوانی کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار پرویز اور وزیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔
حب، ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
. ٹریفک حادثہ
