کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) صوبائی اسمبلی اجلاس میں ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہمارے 4اراکین اسمبلی کو مسنگ قرار دینا افسوسناک ہے، اسپیکر صوبائی اسمبلی انکی رہائی کا حکم دیں، جب تک انہیں رہا نہیں کیا جاتا ہم یہیں بیٹھے رہیں گے۔
جب تک ہمارے 4اراکین اسمبلی کو رہا نہیں کیا جاتا ہم یہیں بیٹھے رہیں گے، ملک سکندر ایڈووکیٹ

ٹیگز:
ملک سکندر ایڈووکیٹ
