کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) حکومت بلو چستان کے ترجمان لیا قت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے گورنر بلوچستان کو استعفیٰ بھیجنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے گورنر بلوچستان کو استعفیٰ بھیجنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں سوشل میڈیا پر ایسی من گھڑت خبریں چلانے سے اجتناب کریں۔
وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے گورنر بلوچستان کو استعفیٰ بھیجنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، ترجمان حکومت بلوچستان لیا قت شاہوانی

ٹیگز:
لیا قت شاہوانی
