کراچی (گرین گوادر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم میں ڈیزل وائرس خطرناک ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ جس طرح کورونا وائرس میں ڈیلٹا ویرینٹ خطرناک ہے اسی طرح پی ڈی ایم میں ڈیزل وائرس خطرناک ہے۔
پی ڈی ایم میں ڈیزل وائرس خطرناک ہے، حلیم عادل شیخ

ٹیگز:
حلیم عادل شیخ
