اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) مکران کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے 4افرادزخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق منگل کو کوسٹل ہائی وے پر ناکھٹی حسن ہوٹل کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹ گئی جس کے نتیجے میں 4افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد شدیدزخمیوں کو کراچی منتقل کردیا گیا۔
اوتھل،مکران کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے 4افرادزخمی

ٹیگز:
اوتھل
