کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)،وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے قلات میں لائبہ ستار کے مبینہ اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی وزیرداخلہ بلوچستان نے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی24 گھنٹے میں واقعے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائےڈی آئی جی پولیس قلات ڈویژن، ڈپٹی کمشنر قلات اور ڈی پی او قلات کو بھی بھی ہدایت جاری کردی وزیرداخلہ بلوچستان نے کہا کہ خواتین سمیت ہر شخص کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
وزیرداخلہ بلوچستان کا قلات میں لائبہ ستار کے مبینہ اغوا کا نوٹس، واقعے کی رپورٹ24 گھنٹے میں طلب

ٹیگز:
لائبہ ستار
