خاران (ڈیلی گرین گوادر)اغوا ہونے والے ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو بازیاب ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق منیر سومرو اغوا کاروں کی قید سے بازیابی کے بعد بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی خیریت معلوم کی جا رہی ہے۔
خاران، مغوی ڈپٹی کمشنر منیر سومرو بازیاب

ٹیگز:
خاران
