کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کابل جان ہوٹل کے مالک محمد ہاشم نورزئی کے قاتل گرفتار واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد ملزمان کا تعلق سیٹلائٹ ٹاؤن سے بتایا جارہا ہے۔
کابل جان ہوٹل کے مالک محمدہاشم نورزئی کے قاتل گرفتار

ٹیگز:
محمد ہاشم نورزئی
