تربت (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین کے قریب کار گاڑی اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کار میں سوار نو افراد جان بحق چھ زخمی جان بحق افراد کو دالبندین پرنس فہد ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے زخمیوں کو بروقت طبی امداد دی جارہی ہے پرنس فہد ہسپتال ایم ایس زخمی اور جان بحق افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے مزید تحقیقات جاری ہے
دالبندین `کار گاڑی اور ٹرالر میں خوفناک تصادم 9 افراد جان بحق

ٹیگز:
دالبندین
