قلات(ڈیلی گرین گوادر)ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کا ڈی سی آفس نئے عمارت کے جاری تعمیراتی کام کا معائنہ، ایکسیئن بی اینڈ آر بلڈنگ نیاز بنگلزئی نے ڈپٹی کمشنر کو ڈی سی آفس کے عمارت کا نقشہ اور جاری کام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، ڈپٹی کمشنر منیر درانی نے کہا کہ ڈی سی آفس کے عمارت کا کام جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور تعمیرات میں ناقص مٹیریل کے استعمال سے گریز کیا جائے۔
قلات ، ڈی سی آفس کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام کا ڈپٹی کمشنر نے معائنہ کیا

ٹیگز:
قلات
