ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری شاخ نبمر تھری میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے واقع کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کا محاصرہ کرلیا پولیس کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والے دونوں کا تعلق مبینہ طورپر کالعدم تنظیم سے تعلق ہے پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی
ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
