کوئٹہ (گرین گوادرنیوز)کوئٹہ کے شاہیرخالد خان کی عمر تو 8 سال ہے لیکن ان کی ذہانت کے ہر جانب چرچے ہیں۔اتنی سی عمر میں شاہیر مختلف تعلیمی اداروں اور نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ میں بھی لیکچر دے چکے ہیں۔خداداد صلاحیتوں کے حامل کوئٹہ کے 8 سالہ شاہیر ڈاکٹر شیری یا پروفیسرکے طور پر جانے جاتے ہیں جو کہ مختلف علوم پر دسترس رکھتے ہیں اور بہت اچھے طریقے سے ْڑھانا بھی جانتے ہیں۔مستقبل میں شاہیر فلکیات اور تعلیم کے شعبوں میں تحقیق کے خواہش مند ہیں تاکہ ملک و قوم کا نام روشن کرسکیں۔
کوئٹہ، کے 8 سالہ طالب علم کی ذہانت کے چرچے

ٹیگز:
ہ طالب علم
