کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس دھماکے سے جھلس کربچے اور خاتون سمیت3افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں جھلس کر سعید احمد، خاتون(ش) اور ایک چھوٹا بچہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
کوئٹہ میں گیس دھماکے سے جھلس کربچے اور خاتون سمیت3افرادزخمی ہوگئے

ٹیگز:
کوئٹہ
