ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) اوستہ محمد میں بچہ پانی میں ڈوب کر جانبحق ہو گیا پولیس کے مطابق ضلع اوستہ سٹی پولیس تھانے کی حدود مستوئی پل خانپور نہر میں ایک چھ سالہ بچہ تیمور علی ولد شیفع محمد چانڈیو پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا جس کی لاش نکال کر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
اوستہ محمد میں بچہ پانی میں ڈوب کرجاں بحق

ٹیگز:
اوستہ محمد
