ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر میں نامعلوم افراد کا لیویز تھانہ پر دستی بم سے حملہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز کے مطابق منگل کو ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے لیویز تھانہ پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے تھانے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔
ڈھاڈر میں نامعلوم افراد کا لیویز تھانہ پر دستی بم سے حملہ

ٹیگز:
ڈھاڈر
