چاغی (یو این اے)پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر گاڑی پر فائرنگ ایک شخص شدید زخمی ذرائع کے مطابق پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ تراسی لانڈھی کے قریب مسافر پک اپ گاڑی پر ڈاکوں کی فائرنگ گاڑی ڈرائیور نوراحمد شدید زخمی ہوگئے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا یاد رہے گزشتہ ایک ہفتے سے چور ایک دفعہ پر سرگرم ہوگئے ۔
چاغی، آر سی ڈی شاہراہ پر ڈاکووں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

