دکی (ڈیلی گرین گوادر)دکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نبی داد ولد نور محمد ساکن کوئٹہ جاں بحق ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق لاش کو ضروری کارروائی کے بعد کوئٹہ روانہ کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
دکی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
دکی
