قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات بینچہ کے مقام پر ٹوڈی اور انڈس کار کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ 2 افراد جاں بحق 2 زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوہٹہ کراچی قومی شاہراہ بینچہ کی مقام پر ٹوڈی اورانڈس کار کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کر دیا گیا۔
قلا ت میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 2افراد جاں بحق ،2زخمی

