کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس معطل کردی گئی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق 10 جولائی کو کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل رہے گی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوسکیگی۔ کوئٹہ سیکراچی جانے والی بولان میل بھی روانہ نہیں ہوگی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس حفاظتی انتطامات کے پیش نظرمعطل رہے گی۔
سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس معطل

