تمپ :تمپ کلاھو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان احسان ولد شوکت جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ آج صبح ساڑھے گیارہ بجے اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے اسٹور پر موجود تھے۔۔مقامی ذرائع کے مطابق مقتول ماضی میں جبری طور پر لاپتہ ہو چکے تھے اور بعد میں بازیاب ہوئے تھے۔ قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی۔
تمپ،فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ٹیگز:
تمپ
