مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)سردار اختر جان مینگل کا اس اقدام کو تاریخ اپنے سنہری اوراق میں لکھے گا کہ بلوچستان میں جب بلوچ خواتین کی بے حرمتی کی جا رہی تھی تو اس وقت سردار اختر جان مینگل میدان میں نکلے اور بلوچ خواتین کا وارث بن کر چلتن کے دامن میں عید منائے کا علان کیا
سردار اختر جان مینگل کا لک پاس کے مقام پر مستونگ میں اپنے عوام کے ساتھ عید منانے کا فیصلہ

ٹیگز:
سردار اختر جان مینگل
